غیر وجہی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہنگامی ضرورت کے ماتحت بھرتی کی جانے والی فوج، مستقل کی نقیض۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ہنگامی ضرورت کے ماتحت بھرتی کی جانے والی فوج، مستقل کی نقیض۔